• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاعر شیخ ایاز کی برسی پر ذوالفقار علی شاہ کا پیغام

 
وزیرِ ثقافت و سیاحت سندھ ذوالفقار علی شاہ—فائل فوٹو
 وزیرِ ثقافت و سیاحت سندھ ذوالفقار علی شاہ—فائل فوٹو

وزیرِ ثقافت و سیاحت سندھ ذوالفقار علی شاہ نے شاعر شیخ ایاز کی برسی پر پیغام جاری کیا ہے۔

 اپنے پیغام میں ذوالفقار علی شاہ نے کہا ہے کہ شیخ ایاز عظیم شاعر اور جدید دور کے شاہ عبداللطیف بھٹائی تھے۔

انہوں نے کہا کہ شیخ ایاز نے اعلیٰ تخلیقی شاعری کی شاندار روایات کو زندہ رکھا۔

صوبائی وزیرِ ثقافت و سیاحت ذوالفقار علی شاہ نے یہ بھی کہا کہ شیخ ایاز سندھ کے ادب کا بہت بڑا نام اور کردار ہیں۔

قومی خبریں سے مزید