• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہم ایوان کےاندر اور باہر ظالم کو ظالم اور جابر کہتے ہیں، مولانا ہدایت الرحمان

ماعت اسلامی عوام کوسیاسی غلامی سےآزادی دلائےگی، مولانا ہدایت الرحمان - فوٹو: فائل
ماعت اسلامی عوام کوسیاسی غلامی سےآزادی دلائےگی، مولانا ہدایت الرحمان - فوٹو: فائل

جماعت اسلامی بلوچستان کے رہنما مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا ہے کہ ہم ایوان کےاندر اور باہر ظالم کو ظالم اورجابر کہتے ہیں۔

نصیر آباد میں جلسے سے خطاب میں مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے کہا کہ جماعت اسلامی عوام کو سیاسی غلامی سے آزادی دلائے گی۔

انہوں نے کہا کہ دیگر صوبوں کے عوام کے خلاف نہیں، اس ذہنیت کے خلاف ہیں جو بلوچستان کے خلاف ناانصافی کر رہے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید