• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: معمار موڑ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی میں معمار موڑ پر پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 ڈاکو ہلاک ہو گئے۔

پولیس حکام کے مطابق ہلاک ڈاکوؤں کے قبضے سے اسلحہ، موبائل فون، نقدی اور موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے 1 ڈاکو کی شناخت 25 سالہ رحیم کے نام سے ہوئی ہے۔

دونوں ڈاکوؤں کی لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید