• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دھند اور موسمی خرابی: 8 پروازیں منسوخ، 39 تاخیر کا شکار

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

ملک بھر کے مختلف شہروں میں شدید سردی کا راج ہے جس کے پیشِ نظر چند شہروں میں دھند نے بھی ڈیرہ ڈالا ہوا ہے۔

فلائٹ شیڈول کے مطابق دھند اور موسمی خرابی  کے باعث 8 پروازیں منسوخ جبکہ 39 تاخیر کا شکار ہیں۔

کراچی سے لاہور کی 6 پروازوں کی آمد اور روانگی میں تاخیر ہوئی ہے۔

ریاض سے لاہور کی غیر ملکی ایئر لائن کی 2 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

اسی طرح جدہ سے لاہور کی غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز ایس وی 738 میں 11 گھنٹے کی تاخیر ہے۔

قومی خبریں سے مزید