• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی آئی خان: ٹریفک حادثے میں ڈی ای او کے ڈرائیور اور کلرک جاں بحق

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

ڈیرہ اسماعیل خان میں کودرہ پیزو کے قریب ایجوکیشن آفیسر کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا۔

پولیس کے مطابق حادثے میں ڈی ای او شدید زخمی ہوگئیں جنہیں  پشاور منتقل کردیا گیا۔

حادثے میں ان کے ڈرائیور اور کلرک جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق ڈی ای او جنوبی وزیرستان میں تعینات ہیں، حادثہ پشاور میں میٹنگ کے بعد واپس آتے ہوئے ہوا۔

قومی خبریں سے مزید