• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی افریقہ، چاڈ کے صدارتی محل پر مسلح افراد کا حملہ

شمالی افریقہ کے ملک چاڈ کے صدارتی محل پر مسلح افراد کے حملے میں ایک سیکیورٹی اہلکار ہلاک، 3 زخمی ہوگئے۔

خبر ایجنسی کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 18 حملہ آور ہلاک، 6زخمی ہوئے ہیں۔ 

مسلح افراد نے صدارتی کمپلکس میں گھسنے کی کوشش کی، چاڈ حکام کا کہنا ہے صورتحال قابو میں ہے، عدم استحکام کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید