• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیشگی شرائط کے بغیر پیوٹن ڈونلڈ ٹرمپ سے بات چیت کیلئے تیار، روس

ماسکو(اے ایف پی) کریملن نے ڈونلڈ ٹرمپ کے روسی صدر سے ملاقات کے بیان کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ولادیمیر پیوٹن پیشگی شرائط کے بغیر نو منتخب امریکی صدر سے ملاقات کے لیے تیار ہیں،خبر رساں ادارے کے مطابق کریملن کے ترجمان ڈمٹری پیشکوو نے صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ صدرپیوٹن نو منتخب امریکی صدر کے ساتھ رابطے کیلئے تیار ہیں انھوں نے بارہا کہا ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سمیت بین الاقوامی رہنماؤں سے رابطے کیلئے تیار ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید