• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائنسز میں تربیتی ورکشاپ

لاہور ( جنرل رپورٹر ) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیوروسائنسز لاہور کے شعبہ پتھالوجی کے زیر اہتمام ’’ ڈائریکٹ آبزرویشن آف پروسیجرل اسکلز (ڈی او پی ایس) و پورٹ فولیو کے ذریعے مہارت میں بہتری ‘‘کے موضوع پر تربیتی ورکشاپ ہوئی ۔اس تربیتی ورکشاپ میں پروفیسر ڈاکٹر اختر سہیل چغتائی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی جبکہ ڈاکٹر آصف بشیر،پروفیسر نغمانہ مظہر ڈاکٹر آمنہ احمد اور دیگر طبی ماہرین نے شرکت کی۔