• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آذربائیجان کے سفیر کاجی سی یونیورسٹی کادورہ

لاہور(خبرنگار)آذربائیجان کے سفیر خضر فرہادوف نےگورنمنٹ کالج یونیورسٹی کادورہ کیا، آذربائیجان اردو ریسرچ سینٹر کوکتابوں کا تحفہ دیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر صائمہ ارم، ڈاکٹر فوزیہ شاہین، ڈاکٹر الماس خانم، ڈاکٹر ماریہ امین بھی موجود تھیں ۔
لاہور سے مزید