• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شالامارہسپتال میں ویمن ہیلتھ سنٹرکاافتتاح

لاہور(پ ر)شالامارہسپتال میں سٹیٹ آف دی آر ٹ ویمن ہیلتھ سنٹر کا افتتاح کر دیا گیا ،گیسٹ آف آنر امریکی قونصلیٹ جنرل کرسٹینا ہاکنز،رائل کالج گائنی لندن کی صدر رانی ٹھاکراور چیئرمین بورڈ آف ٹرسٹیز شاہد حسین نے ربن کاٹ کر ہیلتھ سنٹر کا افتتاح کیا۔
لاہور سے مزید