• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیر سپیشلائز ڈہیلتھ کی ترکیہ کے وفد سے ملاقات

لاہور ( جنرل رپورٹر )صوبائی وزیر سپیشلائز ڈ ہیلتھ خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں ترکیہ کے 2 رکنی وفد نے ملاقات کی۔صوبائی وزیر اور ترکیہ کے طبی وفد کے درمیان نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کینسر ٹریٹمنٹ اینڈ ریسرچ، میڈیکل ایجوکیشن، میڈیکل ٹورزم، ریذیڈینسی پروگرام و دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
لاہور سے مزید