• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعفر اور حمٰن بابا ٹرینوں کےسمہ سٹہ ریلوے سٹیشن پر سٹاپ میں مزید 2ماہ کی توسیع

لاہور ( جنرل رپورٹر ) ریلوے حکام نے کوئٹہ ،پشاور ،کوئٹہ کے درمیان چلنے والی جعفر ٹرین اور کراچی کینٹ ،پشاورکینٹ ،کراچی کینٹ کے درمیان چلنے والی رحمان بابا ٹرین کو سمہ سٹہ ریلوے سٹیشن پر دیئے گئے سٹاپ میں مزید 2 ماہ کی توسیع کر دی ہے۔