لاہور(خصوصی رپورٹر)پی ایچ اے کے 26ویں بورڈ آف ڈائریکٹرزکا اجلاس چیئرمین پی ایچ اے غزالی سلیم بٹ کی زیر صدارت اجلاس ہوا ۔ ڈیلی پیڈ ملازمین کی تنخواہوں 37 ہزار ماہانہ کرنے کی منظوری دی گئی ۔ مستقل ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد الاونس 2022ء کی بیسک تنخواہ پرمنظوری دی گئی۔