انٹربینک میں آج پاکستانی روپے کی قدر مستحکم ہوئی، امریکی ڈالر 8 پیسے سستا ہوگیا۔
انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 278 روپے 96 پیسے رہی۔
کاروباری دن کے دوران ایک موقع پر ڈالر کی قدر 9 پیسے بھی کم ہوئی تھی۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 279 روپے 4 پیسے پر بند ہوا تھا۔