جا پہنچتا ہے جابجا اُڑ کر
فاصلے یُوں عبور ہوتے ہیں
جھوٹ کے پاؤں تو نہیں ہوتے
جھوٹ کے پَر ضرور ہوتے ہیں
یہ انوکھا منظر ویڈیو کی شکل میں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔
ویسٹ انڈیز ٹیم کم ترین ٹیسٹ اننگز کے 70 سالہ پرانے ریکارڈ کے قریب پہنچ گئی تھی۔
فوجا سنگھ 100 برس کی عمر میں میراتھون مکمل کرنے والے دنیا کے واحد رنر تھے، انہوں نے 2011ء میں ٹورنٹو واٹر فرنٹ میراتھون 8 گھنٹے 11 منٹ میں مکمل کی تھی۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 17 جولائی کے دوران ملک کے بعض مقامات پر شدید بارشوں کا امکان ہے۔
ایک سو بیس رکنی اسمبلی میں نتین یاہو کو صرف ایک نشست کی برتری رہ گئی ہے جس سے حکومت گرنے کا خدشہ اسرائیلی وزیراعظم کے سر پر منڈلانے لگا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ڈیڈی کی جانب بھاگنے والے نیتن یاہو میزائلوں سے تباہ خفیہ جگہیں اب تک چھپا رہے ہیں۔
ترجمان حیسکو کا کہنا ہے کہ حیدرآباد ریجن میں 132 کے وی کے 12 ٹاور گرنے سے 18 گرڈ اسٹیشن بند ہیں، بارش کے باعث 11 ہزار کے وی کے 400 پول گرے۔
ترجمان واٹر کارپوریشن کا کہنا ہے کہ مرمتی کام کا آغاز کردیا گیا ہے، اگلے 36 گھنٹوں میں مرت کا کام مکمل کرلیا جائے گا۔
اولمپکس انتظامیہ کے مطابق کرکٹ مقابلے 12 سے 29 جولائی 2028 کے درمیان کھیلے جائیں گے۔
ایس ایس پی ملیر عبدالخالق کے مطابق خاتون کی لاش کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا ہے، ابتدائی طور پر لاش 10سے 12 روز پرانی لگتی ہے۔
پاکستانی وفد سے گفتگو میں ایرانی صدر نے کہا کہ صہیونی حکومت مسلمانوں کی صفوں کو کمزور اور تقسیم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں نیٹو چیف مارک روٹے سے ملاقات کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تجارت جنگوں کے خاتمے کا بہترین ذریعہ ہے۔
پنڈی گھیب کے علاقے پرانہ میں ماں، بیٹی اور بیٹا تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔
لارڈز ٹیسٹ میں ایک لمحہ ایسا آیا جس نے 25 سال قبل پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی شکست کی یاد تازہ کردی،