کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ڈائریکٹرجنر ل سند ھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی محمداسحٰق کھوڑو نے ایڈیشنل ڈائریکٹرجنرل ایس بی سی اے سید علی مہدی کاظمی کی والدہ کے انتقال پر اپنے گہرے رنج وغم اور افسوس کا اظہارکیا ہے، تعزیتی بیان میں انہوں نے دعاکی ہے کہ اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت و بلنددرجات عطافرمائے۔