• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے )ملک کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم سرد اور خشک رہے گا تاہم پیر اور منگل کے روز راولپنڈی اسلام آباد سمیت شمال مشرقی بلوچستان، گلگت بلتستان ، کشمیر اور بالائی پنجاب میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ ملک کے دیگر حصوں میں موسم خشک رہے گا۔
اسلام آباد سے مزید