• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی جی اسلام آباد کا رمضان سستے بازاروں کا دورہ ،سکیورٹی ٹریفک انتظامات کا جائزہ

اسلام آباد ( ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے رمضان سستے بازاروں کا دورہ کیا اورسکیورٹی و ٹریفک انتظامات کا جائزہ لیا ۔ انہوں نے ٹریفک اہلکاروں کو ٹریفک روانی برقرار رکھنے، پارکنگ سے متعلق ہدایات دیں۔ انہوں نے اشیائے خوردونوش کی کوالٹی،ریٹ لسٹ کے مطابق فروخت کا جائزہ بھی لیا۔
اسلام آباد سے مزید