انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 17 پیسے ہی مہنگا ہو سکا۔
انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 10 پیسے مہنگا ہوا ہے۔
انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے مہنگا ہو کر 280 روپے 22 پیسے پر بند ہوا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 05 پیسے کا تھا۔
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج مسلسل تیسرے دن بھی سونے کے بھاؤ میں اضافہ ہوا ہے۔
شہر کے چند علاقوں سے چینی 200 روپے کلو فروخت ہونے کی آوازیں بھی آرہی ہیں۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس نے کاروباری ہفتے کا اختتام پر ایک لاکھ 34 ہزار 299 پوائنٹس پر کیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایک بار نوٹس جاری ہو گیا تو بغیر تحقیقات واپس نہیں لیا جا سکے گا۔
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ہوا ہے۔
ٹریڈنگ کارپوریشن پاکستان نے 3لاکھ ٹن چینی کی درآمد کے لیے پہلا ٹینڈرجاری کردیا
آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 34 ہزار 931 کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔
2012 میں ملکی سطح پرخام تیل کی پیداوار بڑھانے کے لیے او جی ڈی سی ایل کی جانب سے پراجیکٹ پر کام شروع کیا گیا۔
ٹرانزٹ کارگو گاڑیوں کے افغانی ڈرائیورز اور کلینرز کے لیے ویزا پاسپورٹ میں نرمی کا فیصلہ کر لیا گیا۔
ملکی زرمبادلہ ذخائر بیس ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق چار جولائی کو ختم ہونے والے کاروباری ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ارب ترانوے کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کے بھاؤ میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔
خیبر پختون خوا حکومت نے وفاق کو چینی کی خریداری میں صوبے کے عوام کے معیار سے آگاہ کر دیا۔
جون میں ہونے والی ایران - اسرائیل جنگ کے باوجود پاکستان کی ایران سے درآمدات جاری رہیں۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے قائم مقام ڈپٹی گورنر ڈاکٹر عنایت حسین نے خبردار کیا ہے۔
کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 33 ہزار 902 کی بلندی پر بھی پہنچا۔
حکومت نے نیلامی میں 1413 ارب مالیت کے ٹی بلز فروخت کیے ہیں۔ کراچی سے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق حکومت کا ہدف 1350 ارب روپے مالیت کے ٹی بلز نیلامی کا تھا، سرمایہ کاروں نے ٹی بلز خریداری کیلئے 2744 ارب روپے کی پیشکش ارسال کیں۔