کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج، بڑے پیمانے پر خریداری سے تیزی کا تسلسل برقرار،کے ایس ای100انڈیکس796پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 18ہزار کی حد عبور کر گیا، نیا ریکارڈ قائم، 46.38فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی، سرمایہ کاری مالیت75ارب 27کروڑ 21لاکھ روپے بڑھ گئی۔