• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارمغان کے گھر سے برآمد اسلحہ کی تفتیش سی ٹی ڈی کے حوالے

کراچی( ثاقب صغیر/اسٹاف رپورٹر )ملزم ارمغان کے گھر سے برآمد اسلحہ کی تفتیش سی ٹی ڈی کو دے دی گئی ہے۔پولیس کے مطابق جس اسلحہ سے ملزم نے پولیس پر فائرنگ کر کے ڈی ایس پی سمیت دو اہلکاروں کو زخمی کیا تھا اس اسلحے کی میچنگ ہو گئی ہے۔پولیس نے بتایا کہ اسلحہ کہاں سے خریدا گیا ، کیسے ٹرانسپورٹ ہو کر کراچی آیا اور کون لوگ اسے لانے میں ملوث تھے اس حوالے سے سی ٹی ڈی کی تفتیش جاری ہے۔
اہم خبریں سے مزید