• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شکارپور میں ایک بار پھر خون کی ہولی، قبائلی تنازع،5 افراد قتل

شکارپور (نامہ نگار) شکارپور میں ایک بار پھر خون کی ہولی، قبائلی تنازع نے پانچ افراد کی زندگیاں نگل لیں، مقتولین میں تین بھائی بھی شامل سندھ کے پانی کامسئلہ سب سے اہم ہے دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کے نتیجےمیں نہ صرف سندھ کی زرعی معیشت تباہ ہوگی بلکہ کراچی سمیت سندھ بھر کے لوگوں کو پینے کا بھی پانی نہیں ملے گا انہوں نے کہاکہ سندھ کی عوام کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر عامر نوازوڑائچ کی احسان مند ہے کہ انہوں نے کراچی سمیت سندھ بھر کے وکلاء کے ہمراہ ببرلو بائی پاس پر پہنچ کراحتجاجی دھرنا دیا دھرنے میں سندھ بھر کے لوگ عامر نواز وڑائچ کے احتجاج کا بھرپور ساتھ دے رہے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید