• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انصار احمد ایم کیو ایم کی اساس و نظریات کے نگہبان تھے، ڈاکٹر خالد مقبول

کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے قصبہ علی گڑھ ٹاؤن کے سابق جوائنٹ ٹاؤن آرگنائزر انصار احمد کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم د ایم کیو ایم کی اساس و نظریات کے نگہبان تھے، اُن کی تنظیم کے لئے قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کی قیادت سمیت تمام کارکن انصار احمد کے ورثاء کے دُکھ میں برابر کے شریک اور دعاء گو ہیں ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید