• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی ادارہ صحت، محکمہ صحت کو فراہم 300 بائیکس ویکسی نیٹرز کے حوالے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) عالمی ادارہ صحت کی جانب سے محکمہ صحت کو فراہم کی گئیں 300 موٹر سائیکلیں ویکسی نیٹرز کے حوالے کر دی گئیں، اس سلسلے میں ایک تقریب ای پی آئی سندھ کراچی کے دفتر میں منعقد ہوئی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید