کراچی ( اسٹاف رپورٹر)گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 300روپے فی تولہ کا اضافہ، عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3ڈالر فی اونس کے اضافے سے 3241 ڈالر سے بڑھ کر 3244 ڈالر فی اونس پر پہنچ گئی ہے۔