• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنانے کا خیرمقدم، 960 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج، جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل بنائے جانے کا سرمایہ کاروں کی جانب سےخیر مقدم،موجود سیاسی نظام پر اعتماد میں اضافے کے باعث اہم سیکٹرز میں بھاری خریداری ، مارکیٹ میں زبردست تیز ی ،کے ایس ای100انڈیکس میں 960پوائنٹس کا اضافہ ، ایک لاکھ 19ہزار کی نفسیاتی حد بحال ہو گئی۔