• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق سری لنکن کرکٹر کرپشن کے الزام میں گرفتار

کولمبو ( جنگ نیوز) سری لنکا کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر رامیتھ رمبکویلا کو کولمبو میں کرپشن کے الزامات کے تحت گرفتار کر لیا گیا۔ ان پر اپنے والد، سابق وزیر صحت کہلیہ رمبکویلا کے ساتھ مل کر وزارت کے فنڈز میں خوردبرد کا الزام ہے ۔ ان کے والد پر وزارت کے فنڈز میں 8 ملین سری لنکن روپے کی خوردبرد کا الزام ہے۔ ان الزامات کے تحت رمبکویلا کے دو لگژری اپارٹمنٹس بھی ضبط کیے جا چکے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید