• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا نے شام پر عائد پابندیاں باضابطہ طور پر اٹھالیں

فائل فوٹو
فائل فوٹو

امریکا نے شام پر عائد پابندیاں باضابطہ طور پر اٹھالیں۔ امریکی وزیرخزانہ کا کہنا ہے کہ شام کو مستحکم ملک بننے کیلیے کام جاری رکھنا چاہیے، امریکی اقدامات شام کو استحکام اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کریں گے۔

امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو کا کہنا ہے کہ شام پر عائد پابندیوں میں 180 دن کی چھوٹ دے دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ پابندیاں اٹھانا امریکا اور شام کے تعلقات بحالی کی جانب پہلا قدم ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید