• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شرط ……

پچاس ہزار؟

اس بیل کی قیمت سن کر میں چلا اٹھا۔

اتنے پیسوں میں تو بکرا نہیں ملتا۔

اس سے پہلے میں اور ڈوڈو پوری منڈی گھوم چکے تھے۔

قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی تھیں۔

گایوں بیلوں کی قیمتیں لاکھوں میں تھیں۔

وہ بیل بہت خوبصورت اور موٹا تازہ تھا۔

اسکی قیمت سن کر ہماری حیرت کی انتہا نہ رہی۔

یہ ابھی تک فروخت کیوں نہیں ہوا؟ میں بڑبڑایا۔

بیوپاری نے سن لیا۔ اس نے مسکرا کے کہا،

قیمت پچاس ہزار لیکن ایک شرط ہے۔

آپ اسے محلے میں نہیں گھمائیں گے

اور گھر سے باہر نہیں باندھیں گے۔

تازہ ترین