بنوں کے میریان پولیس اسٹیشن پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا۔
پولیس کے مطابق حملہ آوروں نے ہلکے اور بھاری ہتھیاروں سے فائرنگ کی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ پر حملہ آور فرار ہوگئے۔
پولیس کا کہنا تھا کہ حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
محکمۂ موسمیات نے بتایا ہے کہ بحرالکاہل میں ایل نینو سرگرم ہو رہا ہے، جس کے اثرات دنیا بھر کے موسموں پر پڑتے ہیں۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کسان کارڈ کے ذریعے پنجاب کے کاشتکار کی قسمت بدل رہی ہے اور پنجاب کا کاشتکار اب کسی آڑھتی کا مقروض نہیں ہوگا بلکہ سر اٹھا کر جیے گا۔
پولیس کے مطابق کارروائی کرتے ہوئے دولہا کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ملزمان مقتولین کے دو بچے اور گاڑی ساتھ لے گئے تھے۔
پشاور میں تھانہ خزانہ کی حدود میں لڑکی اور لڑکے کے قتل کی 2 الگ الگ ایف آئی آرز درج کر لی گئیں۔
وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ نواز شریف گلگت بلتستان کے الیکشن کمیشن سے این او سی لیکر وہاں گئے تھے، کوئی حکومتی وزیر گلگت بلتستان نہیں گیا نہ کسی نے وہاں مہم چلائی۔
خیبرپختونخوا میں مختلف حادثات میں 20 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔
وزارت خزانہ میں حکومت اور پیپلز پارٹی کے منگل کی رات مذاکرات ہوئے مگر پیپلز پارٹی کے خدشات دور نہ کیے جاسکے۔
انہوں نے کہا کہ اگر تحریک انصاف کا کوئی وزیر وہاں ہوتا تو الیکشن کمیشن حرکت میں آچکا ہوتا۔ الیکشن کمیشن کی یہ خاموشی ہمیں سمجھ نہیں آرہی۔
کراچی میں شارع فیصل پر ٹریفک کی روانی کو بہتر بنانے کے لیے ٹریفک لین کی پاسداری کرانے کے لیے قوانین پر سختی عملدرآمد کیا جارہا ہے۔
مقبوضہ کشمیر کی لڑکی کا عشق پاکستانی نوجوان کو لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے پار لے گیا۔
کراچی کے علاقے سرجانی ٹائون میں فائرنگ سے باپ اور بیٹا جاں بحق ہوگئے جبکہ دوسرا بیٹا زخمی ہوگیا، واقعہ ذاتی لڑائی جھگڑے کے باعث پیش آیا۔ فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہوگیا۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈارکی زیرصدارت کفایت شعاری اقدامات کی نگرانی و عملدرآمد کمیٹی کا اجلاس ہوا۔
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں ن لیگ کے ترقیاتی کاموں کاکوئی جماعت مقابلہ نہیں کرسکتی ہے۔
اکاونٹنٹ جنرل آف پاکستان ریونیو( اے جی پی آر) نے مالی سال 26-2025 کی ادائیگیوں کے کلیمز جمع کرانے کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا۔
ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے امیر جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کے بیان پر ردِعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فلاحی ریاست کا درس دینے والے آج غریبوں کے وظیفے پر سیخ پا کیوں ہیں؟