• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

73 سالہ شخص کے مکے میں ہتھوڑے جیسی طاقت

کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی کے رہائشی 73 سالہ نسیم الدین کے مکے میں ہتھوڑے جیسی طاقت ہے۔

نسیم الدین نے 1 منٹ میں 150 اخروٹ توڑے تھے، اب 50 سکینڈ میں 163 اخروٹ توڑ کر ورلڈ ریکارڈ بناڈالا۔

73 سالہ شخص کا یہ دوسرا عالمی ریکارڈ ہے، ان کا پورا خاندان ہی ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ہے۔

نسیم الدین کا بیٹا 125 ورلڈ ریکارڈ بنا چکا ہے جبکہ پوتا، پوتی اور بہو بھی گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کراچکے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید
دلچسپ و عجیب سے مزید