• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر غلام محمد علی نے چیئرمین پی اے آر سی کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ) ڈاکٹر غلام محمد علی نے ہائیکورٹ کے فیصلہ کی ر وشنی میں چیئرمین پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل کا چارج سنبھال لیا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے چیئرمین پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل ڈاکٹر غلام محمد علی کے خلاف وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق کے بعض افسران کی طرف سے جاری کیے گئے حالیہ غیر قانونی احکامات و اقدامات کو معطل کر دیا ۔
اہم خبریں سے مزید