کیا ہے اسرائیل و امریکہ میں فرق
ہر عمل ایک اور ہر اقدام ایک
گو بظاہر تو یہ دونوں ہیں الگ
چہرے دو ہیں، نام دو ہیں، کام ایک
کیئر اسٹارمر کا کہنا ہے کہ ایران کا جوہری پروگرام بین الاقوامی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے
پاکستان نے ایران کی جوہری تنصیبات پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔
ایران کی وزارت خارجہ نے امریکی حملوں کے بعد بیان جاری کردیا۔
ایران نے امریکی حملوں کی مذمت کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی درخواست دے دی۔
ایرانی میڈیا کے مطابق خیبر شکن میزائل 4 ٹن 500 کلوگرام وزنی اور ساڑھے 10 میٹر لمبا ہے
سعودی عرب نے امریکا کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
مشاہد حسین سید کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دھوکا دہی اور فریب کا مظاہرہ کرتے ہوئے نئی جنگیں نہ شروع کرنے کے وعدے سے پھر گئے
سمر کے مطابق برسوں پہلے میں ایک اشتہار میں فہد مصطفیٰ کے بچپن کا کردار ادا کر چکا ہوں
ایک حالیہ انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ ان کا اور زیبا کا رشتہ ایک خوبصورت آغاز کے ساتھ جڑا
امریکی میڈیا کے مطابق فردو اور نطنز ایٹمی تنصیبات پر امریکا نے ایران کے مقامی وقت کے مطابق رات ڈھائی بجے حملہ کیا۔
امریکی پبلیکن سینیٹرسین کاسٹن نے کہا ہے کہ کسی امریکی صدر کو ایسے ملک پرحملے کا اختیار نہیں جو فوری خطرہ نہ ہو۔
یہ گانا 20 جون کو یوٹیوب پر جاری کیا گیا اور چند گھنٹوں کے اندر ہی ٹک ٹاک، انسٹاگرام، ایکس (ٹوئٹر) اور تھریڈز پر ٹرینڈ کرنے لگا
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی شہر حیفا پر متعدد ایرانی میزائل گرنے کی اطلاعات ہیں۔
یہ ویڈیو ملالہ نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر شیئر کی
عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ اقوامِ متحدہ کے ہر رکن کو اس انتہائی خطرناک، غیر قانونی اور مجرمانہ طرزِ عمل پر تشویش میں مبتلا ہونا چاہیے۔