• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لودھراں: شیمپو کے ساشے پر بہن سے جھگڑا، بھائی نے خودکشی کر لی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

لودھراں کے علاقے گوگڑاں میں بہن سے جھگڑے پر بھائی نے زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔

لودھراں پولیس کے مطابق دونوں بہن اور بھائی میں شیمپو کے ساشے پر جھگڑا ہوا تھا۔

خودکشی کرنے والے لڑکے کی لاش اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید