امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ایک کار میں دھماکا ہوا ہے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق کار میں دھماکے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔
برطانوی میڈیا نے عینی شاہدین کے مطابق بتایا ہے کہ دھماکا کالے رنگ کی گاڑی میں ہوا ہے۔
ترکیہ کے صدر طیب ارودان نے خیبر پختون خوا میں دہشت گرد حملے کی مذمت کی ہے۔
امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ ظہران ممدانی ایک خالص کمیونسٹ ہے، یہ نیویارک کے لیے بہت برا ہوگا۔
بھارتی اتاشی کی جانب سے بیان سامنے آنے پر بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے مودی سرکار کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بنایا۔
اسرائیلی فوج نے غزہ میں ایک اسرائیلی فوجی کے مارے جانے کی تصدیق کر دی۔
ایران نے اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی پر عمل درآمد پر شک و شہبات کا اظہار کر دیا۔
روس نے سوا دو برس قبل یوکرین پر مکمل قبضے کے لیے شروع کی جانے والی جنگ کے بعد سے اس کے خلاف گزشتہ شب بڑے فضائی حملے شروع کر دیے۔
دلچسپ بات یہ ہے کہ گلاسٹنبری کے اس سیٹ سے آئی ڈی ایف مردہ باد جیسے الفاظ بی بی سی پر براہِ راست نشر ہو گئے
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ عباس الوہبی حزب اللہ کی دفاعی صلاحیتوں کو بحال کرنے اور ہتھیاروں کی منتقلی جیسے اقدامات میں سرگرم تھے
چین کے جنوب مغربی علاقوں میں بارشوں نے شدید تباہی مچادی، چینی صوبےگوئژوایک بار پھر سیلاب سے متاثر ہوا ہے۔
یہ تقریب تاریخی جزیرے سان جیورجیو ماجیور پر منعقد ہوئی جہاں 200 قریبی مہمانوں کو مدعو کیا گیا
جنوبی یورپ کے متعدد ممالک میں گرمی کی شدید لہر درجہ حرارت 40 ڈگری سے تجاوز کرگیا،مختلف علاقوں ممکنہ طور پر آگ لگنے کی وارنگ جاری کردی گئی۔
تل ابیب میں ہزاروں مظاہرین نے غزہ سے یرغمالیوں کی رہائی میں ناکامی پر حکومت پر کڑی تنقید کی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے ساتھ معاملات درست کرلیں گے۔
یونیسف کا کہنا ہے کہ غزہ میں بچوں کی غذائی قلت کے ہاتھوں 66 بچوں کی اموات، یہ صورتحال تشویشناک ہے ۔
اسرائیل نے لبنان، شام، یمن اور ایران پر حملے کیے۔ امریکی غیر سرکاری تنظیم کے مطابق اسرائیل نے غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں سب سے زیادہ 18 ہزار سے زائد حملے کیے۔
ایرانی وزیرخارجہ نے کہا کہ گروسی کا دورہ بے معنی ہوگا اور ممکن ہے یہ بدنیتی پر مبنی ہو۔