• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عاکف جاوید، افتخار گیانا سپر لیگ میں شامل

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فاسٹ بولر عاکف جاوید اوربیٹر افتخار احمد رنگپور رائیڈز کی جانب سے گیانا سپر لیگ میں حصہ لیں گے۔ لیگ 10 جولائی سے 18 جولائی تک کھیلی جائے گی۔ ایونٹ میں محمد نواز، خواجہ نافع، سعود شکیل اور صاحبزادہ فرحان کا بھی معاہدہ ہوا ہے ۔