• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر ٹرمپ کی نوبیل انعام کیلئے نامزدگی امریکی عوام کی فتح ہے، وائٹ ہاؤس

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی)وائٹ ہاؤس نے پاکستان کی جانب سے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نوبیل انعام کے لیے نامزدگی کو امریکی عوام کی ’فتح‘ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے صرف چند ہفتوں کے دوران امریکی عوام کو اتنی فتوحات دیں جتنی زیادہ تر صدور چار سال میں بھی نہ دے سکے تھے۔
اہم خبریں سے مزید