• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ: ایئر پورٹ پر چھوٹا طیارہ حادثہ کا شکار ہو کر تباہ

—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا
—تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

برطانیہ کی ایسیکس کاؤنٹی میں ساؤتھ اینڈ ایئر پورٹ پر ایک چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا۔ 

ترجمان ایسیکس پولیس کے مطابق پولیس کو 4 بجے سہ پہر اطلاع ملی کہ طیارہ حادثہ کا شکار ہوا ہے۔

حکام نے بتایا ہے کہ ریسکیو عملہ موقع پر پہنچا جس نے صورتِ حال پر قابو پایا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید
برطانیہ و یورپ سے مزید