• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان، طالبان حکومت میں پہلی بار توہین مذہب کے ملزم کو سزائے موت سنادی گئی

کراچی(نیوزڈیسک) افغانستان کے صوبے پکتیکا میں شریعت اور توہین رسالت گستاخی کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں طالبان کی وزارت امر بالمعروف و نہی عن المنکر نے اعلان کیا ہے کہ عبدالعلیم خاموش نامی شخص توہین رسالت کا مرتکب پایا گیا۔وزارت امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ملزم عبدالعلیم نے عدالت میں اپنے سنگین جرم کا اعتراف بھی کیا۔
اہم خبریں سے مزید