• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجٹ میں IT انڈسٹری کی کوئی بھی بنیادی ڈیمانڈ نہیں مانی گئی، چیئرمین پاشا

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)پاکستان سافٹ وئیر ہاؤسز ایسوسی ایشن (پاشا)نے بجٹ اور ٹیکس اقدامات پرکہا ہے کہ بجٹ میں آئی ٹی انڈسٹری کی کوئی بھی بنیادی ڈیمانڈ نہیں مانی گئی، چیئرمین پاشا سجاد مصطفی سید نے کہا کہ 10 سالہ ٹیکس اسکیم کے بغیر انویسٹمنٹ لانا ممکن نہیں، بجٹ میں فکسڈ ٹیکس رجیم کے تسلسل کا اعلان نہ کرکے مایوس کیا گیا، پالیسیوں کا تسلسل بے انتہاء ضروری ہے
اہم خبریں سے مزید