• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے روڈ سیفٹی ورکشاپ ،حادثات کی وجوہات پر لیکچر

ملتان (سٹاف رپورٹر)سٹی ٹریفک پولیس ملتان کی جانب اٹلس ہنڈا ہیڈ آفس ملتان میں روڈ سیفٹی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ میں ڈی ایس پی محمد نذیر ، انچارج ٹریفک ایجوکیشن یونٹ سہیل احمد انسپکٹر اور ٹریفک وارڈنز نے شرکت کی،ورکشاپ کے دوران شرکا کو ٹریفک حادثات کی وجوہات اور ان کے سدباب کیلئے روڈ سیفٹی قوانین کی اہمیت بارے لیکچرز دیے گئے۔ 
ملتان سے مزید