• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نشتر ہسپتال لائے جانے والےمریض میں کانگو وائرس کی تصدیق

ملتان(سٹاف رپورٹر)نشتر ہسپتال لائے جانے والے مریض میں کانگو وائرس پوزیٹو کی تصدیق ہوگئی ۔تحصیل میلسی کا رہائشی حمزہ علی کو بخار کی علامت میں نشتر ہسپتال لایا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز نے مریض کے ٹیسٹ کیے گئے تو کانگو وائرس پوزیٹو نکل آیا جس کے بعد ڈاکٹرز نے مریض کے گھر اور علاقہ میں حفاظتی انتظامات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے علاج شروع کردیا ۔
ملتان سے مزید