• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرائیکستان مینگو کانفرنس آج ہو گی

ملتان(سٹاف رپورٹر)سرائیکستان قومی کونسل کے زیر اہتمام سرائیکستان مینگو کانفرنس (آج)ہفتہ 3بجے دن ملتان پریس کلب میں ہو گی، کانفرنس میں سرائیکی رہنماؤں کے علاوہ زرعی ماہرین اور آم کے کاشتکارشریک ہونگے۔ ان خیالات کا اظہار سرائیکستان قومی کونسل کے چیئرمین ظہور دھریجہ نے سرائیکی رہنماؤں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر سرائیکی رہنما ڈاکٹر مقبول حسن گیلانی‘ پروفیسر پرویز قادر خان، احسان چنگوانی، اکبر خان کھوسہ، اشرف پٹھانے خان و دیگر موجود تھے۔
ملتان سے مزید