• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم این ایس زرعی یونیورسٹی میں کل مینگو فیسٹیول ہو گا

ملتان (سٹاف رپورٹر)ایم این ایس زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ذوالفقار علی نے مینگو فیسٹیول کی ایگزیکٹیو کمیٹیوں کے حوالے سے انتظامی امور کا جائزہ لیا،وائس چانسلر نے اطمینان کا اظہار کیا کہ تمام انتظامات پلان کے مطابق ہو رہے ہیں اور کل کا مینگو فیسٹیول ایک یادگار فیسٹیول ہوگا جس میں ملتان اور گرد و نواح سے مینگو گروورز، سائنسدان، تعلیمی اداروں کے سربراہان، انتظامی امور کے عہدےداران اور ملتان کی شہری کمیونٹی بھرپور شرکت کرے گی۔مینگو فیسٹیول میں فیملیز اور ان کے بچوں کے لیے مختلف سرگرمیوں کا بھی انتظام کیا گیا ہے ۔
ملتان سے مزید