• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شارجہ سے آنے والے مسافر سے موبائل فونز اور ٹیبلٹس برآمد

ملتان(سٹاف رپورٹر) بیرون ملک سے آنے والے مسافر سے کسٹم حکام نے موبائلزفونز و ٹیب برآمد کرلیے ۔معلوم ہوا ہے کہ نجی ایئر لائن کی پرواز G9558 شارجہ سے ملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچی تو دوران کلیئرنس نے ایک مسافر ٹوبہ ٹیک سنگھ کا رہائشی محمد عمران کو روک کر سفری بیگ کی تلاشی لی گئی تو بیگ سے تین موبائلزفونز اور تین ٹیب برآمد کرلیے جسے ضبط کرکے کاغذی کارروائی کے بعد گھر روانہ کردیا ۔
ملتان سے مزید