• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضرت خواجہ نبی بخش ملتانیؒ کا 86واں عرس شروع

ملتان (سٹاف رپورٹر) عظیم روحانی پیشوا قطب ملتان حضرت خواجہ نبی بخش ملتانیؒ کا 86 واں سالانہ عرس دربار عالیہ نزد میٹرو سٹیشن حافظ جمالؒ میں شروع ہو گیا، سجادہ نشین مخدوم محبوب عالم سبحانی صدارت کرینگے اور عرس کی سہ روزہ تقریبات میں محفل حسن قرات ‘ نعت خوانی ، تقاریر‘ ہدیہ درود و سلام شامل ہیں۔
ملتان سے مزید