• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مسلح افراد ٹریفک وارڈن سے نیا موٹرسائیکل چھین کر فرار ہو گئے

ملتان (سٹاف رپورٹر) تھانہ دولت گیٹ کے علاقے سے نامعلوم مسلح افراد ٹریفک وارڈن سے نیا موٹرسائیکل چھین کر فرار ہو گئے، پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔
ملتان سے مزید