• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئی گیس ٹاسک فورس کی کارروائیاں4میٹر منقطع،78کیسز کی جانچ پڑتال

ملتان (سٹاف رپورٹر) گیس چوری کے خلاف کریک ڈاؤن، یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس کی کارروائیاں، 4 میٹر منقطع، 78 کیسز کی جانچ پڑتال، سوئی نادرن گیس کمپنی کی یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے جنرل منیجر کی ہدایات پر گیس چوری اور غیر قانونی سرگرمیوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رکھتے ہوئے تازہ کارروائیوں میں 4 گیس میٹر منقطع کر دیے جبکہ78مشتبہ کیسز کی جانچ پڑتال کی گئی،ترجمان کے مطابق ایک میٹر کمرشل استعمال کی بنا پر جب کہ تین میٹر کمپریسر کے استعمال کی وجہ سے منقطع کیے گئے۔
ملتان سے مزید