• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی وزیر قانون نے ہمارے تمام مطالبات منظور کرلئے ‘ہائیکورٹ بار قیادت کی پریس کانفرنس

ملتان (سٹاف رپورٹر)ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے صدر محمد اظہر خان مغل،جنرل سیکرٹری صفدر سرسانہ سیال،سابق صدر ملک سجاد حیدر میتلا، بلال ابرار آرائیں‘ نائب صدر حافظ شعیب قریشی‘ لائبریری سیکرٹری مس سمیرا انجم، فنانس سیکرٹری حنفیہ عباس‘ صائمہ کنول‘ امتیاز مرالی‘ نادر مرالی، عبدالحفیظ اور زوہیب حسن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تمام مطالبات گزشتہ روز وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ سے ملاقات میں منظور کر لئے گئے ہیں جس کیلئے ہم پچھلے دو ماہ سے چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس یحییٰ آفریدی‘ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڈ اور چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سے مسلسل رابطہ میں تھے جس پر ہم ان کے بے حد مشکور ہیں ۔
ملتان سے مزید