• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زکریا یونیورسٹی میں ای کیٹگری کے مکانات کی الاٹمنٹ کافیصلہ‘ درخواستیں طلب

ملتان ( سٹاف رپورٹر) زکریا یونیورسٹی میں ای کیٹگری کے 5مکانات کی الاٹمنٹ کافیصلہ درخواستیں طلب کرلی گئیں ،تفصیل کے مطابق زکریا یونیورسٹی حکام نے ای کیٹگری کے 5مکان الاٹ کرنے کافیصلہ کیا ہے جس کیلئے سکیل ایک سے چار کے ملازمین درخواستیں دے سکتے ہیں، ان مکانات میں ای 12، ایگری۔ سٹاف کالونی، ای-32، ایگری۔ سٹاف کالونی، ای-38، ایگری۔ سٹاف کالونی، ای-45، ایگری۔ سٹاف کالونی. ایچ20، فاطمہ کالونی شامل ہیں، مکانات موجودہ شرائط و ضوابط کے تحت الاٹ کیے جائیں گے اور درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 5اگست مقرر کی گئی ہے ۔
ملتان سے مزید